LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ گوجر خان پولیس کی کارروائی، گوجر خان کے علاقہ میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ گوجر خان پولیس کی کارروائی، گوجر خان کے علاقہ میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، موقع سے ایک مرد اور تین خواتین گرفتار، ملزمان سے 1 کلو 400 گرام چرس بھی برآمد ہوئی، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،ایس پی صدر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »