راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا ٹریفک ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا ٹریفک ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ چیف ٹریفک آفیسر اور دیگر افسران نے سی پی او کا استقبال کیا سی پی او نے ٹریفک ہیڈ کوارٹر کے مختلف برانچز لائسنس ہال، میڈیا ونگ، ایف ایم چینل ،ایم ٹی سیکشن کا جائزہ لیا اور ہدایات دی چیف ٹریفک افیسر فرحان اسلم نے سی پی او کو ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں شہریوں کو دی جانے والی سہولیات اور کارکردگی پر بریفنگ دی سی پی او نے انسپیکٹر پرموٹ ہونے والے افسران کو پرموشن بیجز بھی لگائے شہر بھر میں ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے ٹریفک آگاہی مہم کے ذریعے شہریوں کو ٹریفک قوانین اور سہولیات سے متعلق اگاہی دی جائے۔رش کے اوقات میں ٹریفک کی روانی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے شہریوں کو سہولت اور محفوظ سڑکیں فراہم کرنے کی لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں ٹریفک قوانین ہیلمٹ سیٹ بیلٹ کی پابندی کو یقینی بنایا جائے سی پی او نے کہا کہ ٹریفک آگاہی مہم کے ذریعے شہریوں کو ٹریفک قوانین اور سہولیات سے متعلق معلومات دی جائیں۔




