راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس ہیڈ کوارٹر میں کلی کچہری
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس ہیڈ کوارٹر میں کلی کچہری سی پی او نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری کا انعقاد سی پی او نے کلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مارکردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کر کے رپورٹ پیش کی جائے سی پی او نے متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی شکایات کا بروقت اور موثر ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا سروس ڈلیوری میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی راولپنڈی پولیس شہریوں کے تحفظ خدمات کی فراہمی اور بہترین سروسز ڈلیوری کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کر رہی ہے



