LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ رتہ امرال پولیس کی منشیات جیسی لعنت کے خلاف سخت کریک ڈاؤن تھانہ رتہ امرال پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے 1کلو 700گرام چرس برآمد

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ رتہ امرال پولیس کی منشیات جیسی لعنت کے خلاف سخت کریک ڈاؤن تھانہ رتہ امرال پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے 1کلو 700گرام چرس برآمد، کرکے ملزم کو چالان عدالت کروایا۔ عوام الناس کی جان کا تحفظ ہمارا قومی فریضہ ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »