LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی راول اور دیگر افسران ہمراہ تھے, افسران نےسیکورٹی انتظامات کے حوالےسے آر پی او اور سی پی او کو بریفنگ دی، ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لئے مربوط اور فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کا قیام اولین ذمہ داری ہے، سی پی او

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »