راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ گوجر خان چوھدری جمیل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی 02 منشیات سپلائر گرفتار 02 کلو 960 گرام چرس برآمد
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ گوجر خان چوھدری جمیل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی 02 منشیات سپلائر گرفتار 02 کلو 960 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گوجرخان چوھدری جمیل کی سربراہی میں پولیس ٹیمز کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں 2 منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر دوران تلاشی 2 کلو 960 گرام چرس برآمد کرلی پولیس نے گرفتار افراد کیخلاف الگ الگ مقدمے درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ھے
ایس پی صدر سرکل انعم شیر نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواھد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔

