LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی مندرہ پولیس کی کاروائی، 17 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی مندرہ پولیس کی کاروائی، 17 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ میرے بیٹے سے نازیبا حرکات کیں، مدعی مقدمہ, ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کئے جا رہے ہیں، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی صدر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »