LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، آرپی او کا پاکستان،سری لنکا کرکٹ ٹیسٹ میچ کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، اس موقع پرایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی اور سی ٹی او راولپنڈی نے سیکورٹی و ٹریفک انتظامات پر آرپی او کو بریفنگ دی، میچ کے دوران مشکوک افراد پرکڑی نظر رکھی جائے اور ٹریفک کی روانی کو متبادل راستوں پر ہر صورت یقینی بنایا جائے، سیکورٹی میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ آرپی او بابر سرفراز الپا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »