LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

لاہور میں سموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث دوسرے ٹیسٹ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ

کرکٹ بورڈ نے دوسرے ٹیسٹ کی راولپنڈی منتقلی کی تصدیق کر دی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا

لاہور میں بڑھتی ہوئی سموگ کے باعث میچ کا وینیو تبدیل کیا گیا

پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے ٹیسٹ کے شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی، صرف وینیو تبدیل ہوا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »