Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں Digital Post October 23, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں دو افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ ٹیکسلا،اور گجر خان کے علاقوں میں کی گئی