LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی ،موٹرسائیکل چوری، اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں دو گینگز کے تین ملزمان گرفتار

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی ،موٹرسائیکل چوری، اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں دو گینگز کے تین ملزمان گرفتار چار مسروقہ موٹرسائیکل آئی فون سمیت 12 موبائل فونز، لیپ ٹاپ، رقم اور اسلحہ برآمد ،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی موٹرسائیکل ،چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے دو گینگز کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا زیر حراست افراد سے چار مسروقہ موٹر سائیکلیں آئی فون اور 12 موبائل فونز، لیپ ٹاپ، رقم، اور اسلحہ برامد ہوا مورگا پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے تین مسروقہ موٹرسائیکل آئی فون اور لیپ ٹاپ برامد کیا، نیو ٹاؤن پولیس نے گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل ،11 موبائل فونز ،رقم اور اسلحہ برآمد کیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »