LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

را ولپنڈی (ڈیجیتل پوسٹ) مو جو دہ نگرا ن حکو مت پنجاب کے وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا خطرناک منصو بہ غریبوں کے بچے اور بچیاں تعلیم حاصل نہ کر سکے

Share

را ولپنڈی : مو جو دہ نگرا ن حکو مت پنجاب کے وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا خطرناک منصو بہ غریبوں کے بچے اور بچیاں تعلیم حاصل نہ کر سکے مستقبل تباہ کر نے سے باز رہیں۔ سرکاری سکولوں کو پرا ئیوٹا ئز کرنے سے روکا جا ئے نگرا ن وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کا کڑ اور چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کو رٹ ازخود نو ٹس لیں والدین کا مطالبہ۔
تفصیلا ت کے مطا بق سا بقہ حکو متوں اور موجود ہ نگران پنجاب حکو مت کی غلط پا لیسیوں کیوجہ سے سکو لوں کے طلباء اور طالبات مستقبل دا ؤ پر. کرونہ کیوجہ سے طلباء وطالبات پہلے ہی تعلیمی لحاظ سے کمزور تھے اوپر سے نگران حکومت پنجاب کے وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی نا اہلی کیوجہ سے اسا تذہ، کلرک، نا ن ٹیچنگ ہڑتال کر نے پر اور سرکاری سکولوں کو تا لہ بندی کرنے پر مجبو ر نگران حکو مت پنجاب بچوں کا مستقبل تباہ کر نے سے باز رہیں۔ ہڑتا لی اسا تذہ اور کلرک، لا ہور رواناہو نے کیوجہ سے سرکاری سکو لوں کے بڑی کلا سوں کے طلباء وطالبات سکول ٹائم میں پارکوں میں دیکھے جا نے لگے۔ تدریسی نظام ختم اعلیٰ افسران کی اسا تذہ اور کلرکوں کو دھمکی ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔ افسران کیطرف سے دی گئی دھمکیوں کو مسترد کر دیا گیا۔ یہ سلسلہ کم ازکم 15 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »