LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National SCANDALS

راولپنڈی (ڈیجٹل پوسٹ) واپڈا ایچ تیرہ شمس کالونی ایس ڈی او اور عملے کی نااہلی سے شمس کا لونی رہائش لوگوں ذلیل ہو رہے ہیں

Share

واپڈا ایس ڈی او

سے موقف لینے کے لیے جب فون کیا تو فون نہیں اٹنڈ کیا نمبر  03335707228

واپڈا

H۔13 SDO

اور عملے کی نااہلی سے شمس کا لونی رہائش لوگوں ذلیل ہو رہے ہیں

نہ میٹر ریڈر آتا ہےاور نہ ریڈنگ ہوتی ہے نہ وقت پربل ملتے ہیں د گنےبل بھیجنے جاتے ہیں

 شمس کالونی، میں واپڈا کےایس ڈی او اور عملے کی نااہلی کی وجہ سے وہاں کے رہائشی لوگ ذلیل ہو رہے ہیں۔ نہ میٹر ریڈر آتا ہے اور نہ ریڈنگ ہوتی ہے اور نہ ہی وقت پر بل ملتے ہیں اور دگنے بل بھیجے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اہل علاقہ پریشان ہیں۔ SDOسے مؤقف لینے کے لیے جب فون کیا تو انہوں نے فون نہیں اٹنڈ کیا۔ وہاں کے رہائشی لوگوں کا کہنا ہے کہ SDOصاحب کا عملہ اور SDOصاحب اس وقت وبال جان بنے ہوئے ہیں۔ نہ فون اٹنڈ کرتے ہیں اور نہ آفس میں ملتے ہیں۔ اعلی حکام نوٹس لیں اور کرپٹ SDOکو فارغ کریں۔گزشتہ ایک ماہ سے H-13، شمس کالونی میں واپڈا والوں کی اہلی کی وجہ سے یہاں کے رہائشی لوگ پریشان ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہاں نہ ریڈنگ ہوتی ہے اور نہ ہی بل وقت پر ملتے ہیں اور دگنے بل بھیجے جاتے ہیں اور غریب عوام زیادہ بل نہیں دے سکتے جس کی وجہ سے یہاں سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ کئی بار SDOکے دفتر چکر لگانے کے باوجود بھی SDOصاحب گوارہ نہیں کرتے کہ اس مسئلے کو حل کریں بلکہ آگے سے بدتمیزی کرتے ہیں اور عملے نے رشوت کا بازار گرم کیا ہوا ہے جس سے اہل علاقہ کا مطالبہ ہے کہ اعلی حکام اس چیز کا نوٹس لیں اور کرپٹ SDOکو یہاں سے فارغ کیاجائے۔ رہائشی لوگوں کا کہنا جب دگنے بل ملتے ہیں تو یہاں سے عملہ کہتا ہے کہ دس پندرہ ہزار روپے کم کر دیتے ہیں۔ ایک غریب خاندان چالیس سے پچاس ہزار بل کیسے دے سکتا ہے۔ اس مہنگائی کے دور میں واپڈا والے فرعون بن چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »