راولپنڈی(ڈیجٹل پوسٹ) یونین کونسل تخت پڑی کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری بشارت کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا
Share
یونین کونسل تخت پڑی کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری بشارت کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیاجنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت یونین کونسل تخت پڑی کے گاؤں ڈھوک گنگال کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری بشارت کی والدہ اور چوہدری اخلاق کی نانی اماں کی نماز جنازہ انکے آبائی گاوں میں ادا کر دیا گیا نماز جنازہ پیر سید قوسین شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی مذہبی سیاسی ۔سماجی علماء کرام صحافی برادری سمیت عوام علاقہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور چوہدری بشارت ۔چوہدری اخلاق اور سوگواروں خاندان سے دلی تعزیت کی ۔