راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی سربراھی میں چوکی طارق آباد پولیس کی کارروائی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی سربراھی میں چوکی طارق آباد پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، 16 بوتلیں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز انچارج چوکی طارق اباد حسنین طارق نے ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرلیا، زیرحراست فرد سے 16بوتلیں شراب برآمد ہوئیں، سول لائنز پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کاکہناتھاکہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

