BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) اقوام متحدہ کی تارکین وطن سے متعلق پاکستانی منصوبے کی مخالفت Dailydigitalpost October 4, 2023 Share تارکین وطن سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ کسی بھی پناہ گزین کی واپسی رضاکارانہ اور دباؤ کے بغیر ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے تقریبا دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔