لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) ایلیٹ ٹریننگ سکول میں دو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی اموات کا معاملہ
Share
لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ):ایلیٹ ٹریننگ سکول میں ٹریننگ شیڈول ملتوی کر دیا گیا،اے آئی جی ٹریننگ زوہیب رانجھا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
لاہور:انسپکٹروں،سب انسپکٹروں اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز 24 اگست سے اورینٹیشن کورس پر تھے،نوٹیفیکیشن
لاہور:تمام کورسز غیر معینہ مدت کے لئے ملوتی کیے گئے ہیں ،نوٹیفیکیشن
لاہور:27 اگست کو دوڑ کے دوران دو اے ایس آئیز بے ہوش ہوئے ،پھر جاں بحق ہو گئے تھے ،پولیس حکام

