Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے سٹی زون کے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ Digital Post August 9, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے سٹی زون کے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ ایس پی سٹی نے تمام افسران کو آئندہ بھی اسی جذبے ،پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام کی ہدایت کی۔