LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی ۔ موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ وارث خان نے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ کو گرفتار کر کے دوران تفتیش 7 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے ایس پی راول سرکل بیدار بخت نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »