LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی سواں زون خرم اشرف نے سواں زون کے تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ میں زیرِ تفتیش مقدمات کی پیش رفت

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی سواں زون خرم اشرف نے سواں زون کے تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ میں زیرِ تفتیش مقدمات کی پیش رفت، شواہد کے مؤثر استعمال، ملزمان کی بروقت گرفتاری اور چالان کی تکمیل کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا اور مزید بہتری کے لئے ہدایات جاری کیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »