LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ کینٹ سبطین الحسنین کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ کینٹ سبطین الحسنین کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موبائل شاپ سے موبائل فونز چرانے والا شخص گرفتار،موبائل فونز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 2 لاکھ 76 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل شاپ سے موبائل فونز چرانے والے شخص کو گرفتارکرلیا، زیرحراست شخص سے موبائل فونز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 2 لاکھ 76 ہزار روپے برآمدہوئی، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا،ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »