LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حسن مشتاق سکھیرا نے بطور سی پی او راولپنڈی عہدے کا چارج سنبھال لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حسن مشتاق سکھیرا نے بطور سی پی او راولپنڈی عہدے کا چارج سنبھال لیا، افسران سے تعارفی میٹنگ، میٹینگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس ایس پی سیف سٹی، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پیز ٹریفک، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے مختلف امور کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، شہریوں کو انصاف کی فراہمی اور بہترین سروس ڈیلیوری اولین ترجیح ہے، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا، تمام افسران و اہلکار اپنے فرائض محنت اور تندہی سے سر انجام دیں، سی پی او کی ہدایت، جرائم کی روک تھام اولین فرض ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حسن مشتاق سکھیرا نے بطور سی پی او راولپنڈی عہدے کا چارج سنبھال لیا، افسران سے تعارفی میٹنگ کا انعقاد، میٹینگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس ایس پی سیف سٹی، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پیز ٹریفک، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران نے شرکت کی، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے مختلف امور کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حسن مشتاق سکھیرا کا کہناتھا کہ شہریوں کو انصاف کی فراہمی اور بہترین سروس ڈیلیوری اولین ترجیح ہے، پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی برداشت نہیں، تمام افسران و اہلکار اپنے فرائض محنت اور تندہی سے سر انجام دیں، جرائم کی روک تھام اولین فرض ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »