LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ دبنگ لیڈی انسپکٹر گلناز کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ دبنگ لیڈی انسپکٹر گلناز کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار، 2 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتارکرکے2 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکرلیے،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کا کہنا تھاکہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کوقیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »