راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ گوجرخان کے علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا کا نوٹس
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ گوجرخان کے علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا کا نوٹس، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس پی صدر، اے ایس پی گوجر خان کو موقعہ پر پہنچنے اور ملوث ملزم/ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے شہری اور انکے بیٹے کو قتل کیا،
پولیس موقعہ پر موجود, واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات جاری، موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں, نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،

