راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ڈی پی او سول لائنز شکیل احمد،ایس ڈی پی او سٹی سید اظہر حسن شاہ،ڈی ایس پی لیگل راشد بلال اورڈی ایس پی انوسٹی گیشن عابد خان کو تعریفی لیٹرز سے نوازا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ڈی پی او سول لائنز شکیل احمد،ایس ڈی پی او سٹی سید اظہر حسن شاہ،ڈی ایس پی لیگل راشد بلال اورڈی ایس پی انوسٹی گیشن عابد خان کو تعریفی لیٹرز سے نوازا،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او کلر سیداں انسپکٹر ندیم عباس،ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر علی حسین،ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر سکندر نواز،ایس ایچ او مندرہ سب انسپکٹر سید ذکا الحسن،ایس ایچ او ائیر پورٹ سب انسپکٹر محمد ابراہیم، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آصف اقبال،ایس ایچ او واہ کینٹ سب انسپکٹر احسن علی، ہیڈ کانسٹیبل نعمان،ہیڈ کانسٹیبل سید سبطن الحسن اور کانسٹیبل محسن کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کا کہناتھا کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا، شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہیں۔

