LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ نیوٹاؤن عاطف ستار کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، گاڑی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ نیوٹاؤن عاطف ستار کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، گاڑی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار، مسروقہ مہران کار و 6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ کے سرغنہ سے مسروقہ مہران کار و 6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے، ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »