LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گجرخان کے علاقے میں باپ بیٹے کے قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تین ملزمان کی پولیس پر فائرنگ ،جوابی کاروائی میں ایک ملزم ہلاک، دوسرا ساتھی سمیت فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گجرخان کے علاقے میں باپ بیٹے کے قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تین ملزمان کی پولیس پر فائرنگ ،جوابی کاروائی میں ایک ملزم ہلاک، دوسرا ساتھی سمیت فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا، ملزمان سے تھانہ ریس کورس کے علاقے سے گن پوائنٹ بھی چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد, ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت غلام رسول کے نام سے ہوئی جو دوہرے قتل، قتل، اور اقدام قتل کے علاوہ ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں مطلوب تھا ملزم قبل ازیں دوہرے قتل کی ایک مقدمہ میں سزا یافتہ بھی تھا کچھ عرصہ قبل مندرہ کے علاقے میں فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا، فرار ہونے والے باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »