سرہاری (ڈیجیٹل پوسٹ) سرہاری پولیس کا کارنامہ سارے دن سبزی فروخت کرنے والا اسٹیشن چوک پر ہر وقت جس کی ریڑی پر سبزی کی اوازیں لگا لگا کر گلا خشک ہو جاتا ہے اس کو رشوت کی لالچ میں سرہاری پولیس نے گرفتار کر کے چالان کر دیا الزام عائد کیا گیا کہ یہ زیڈ 21 فروخت کرتے ہیں اور ان سے زیڈ 2100 فروخت کرتے ہوئے ہم نے ان کو گرفتار کیا ہے اور زیڈ 21 ان سے برامد ہوئی ہے
Share
سرہاری (ڈیجیٹل پوسٹ) سرہاری پولیس کا کارنامہ سارے دن سبزی فروخت کرنے والا اسٹیشن چوک پر ہر وقت جس کی ریڑی پر سبزی کی اوازیں لگا لگا کر گلا خشک ہو جاتا ہے اس کو رشوت کی لالچ میں سرہاری پولیس نے گرفتار کر کے چالان کر دیا الزام عائد کیا گیا کہ یہ زیڈ 21 فروخت کرتے ہیں اور ان سے زیڈ 2100 فروخت کرتے ہوئے ہم نے ان کو گرفتار کیا ہے اور زیڈ 21 ان سے برامد ہوئی ہے ۔ جبکہ پورا شہر جانتا ہے کہ یہ سارا دن سبزی فروخت کرنے والا غریب زرداری ہے اس کا نشے فروخت کرنے سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے امام دین زرداری نہایت ہی شریف اور اشراف لڑکا ہے اور جب پولیس کو کہیں سے رشوت نہیں ملتی تو وہ شریف لوگوں کو بھی پکڑ کر ناجائز طریقے سے چالان کر دیتے ہیں سرہاری تھانہ
پولیس نے امام دین زرداری اور خدا بخشی شیخ سے 320 پڑیاں مضر صحت گٹکے کے برآمد کی ہیں۔

