اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سرہاری رپورٹ طالب حسین خانزادہ : ایم ایل ون ریلوے منصوبے کے سلسلے میں آج اس سلسلہ میں آج این ای ایس پی اے کے کی جانب ایک سوشل سروے پہنچی سرہاری
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سرہاری رپورٹ طالب حسین خانزادہ : ایم ایل ون ریلوے منصوبے کے سلسلے میں آج
اس سلسلہ میں آج این ای ایس پی اے کے کی جانب ایک سوشل سروے پہنچی سرہاری ۔ جس کو لیڈ کر رہے ہیں محمد سجاد کرل اپنے میڈیا بیان میں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تعمیر ہونے کے بعد پاکستان ریلوے کی اسپیڈ 120 سے لے کر 140 فی کلومیٹر ہو جائے گی جس سے پاکستان ریلوے کی عوام کو بہتر سہولت مل سکے گی اس کی تعمیر کے بعد مقامی ریلوے اسٹیشنوں کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا اور یہاں پر مزید ریل گاڑیوں کے اسٹاپ فرام کیے جائیں گے جس سے مقامی آبادیوں کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا ۔اس سلسلہ وہ آج سرہاری پہنچ مقامی لوکل لوگوں سے مینٹگ کی پروجیکٹ پروگرام مطابق اگائی دی ۔ منیٹگ کی مقصدد ۔تھاکہ لوگوں کی راے کو منصوبہ میں شامل کیا جائے اس موقع پر بڑی تعداد میں شہری سرہاری ریلوے اسٹیشن پر جمع ہوئے اور اپنی اپنی رائے دی ۔تاکہ ایم ایل ون منصوبہ کو مکمل کیا جائے ۔ اس موقع محمد سجاد کے ساتھ رملہ صدیق اور میڈم عائشہ نے مقامی خواتین سے ملاقات کی اور پروگرام سے اگاہ کیا اس موقع پر سرہاری کی خواتین نے ریلوے کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے خواتین نے بتایا کہ ہمارے ریلوے اسٹیشن پر صرف ایک ریل گاڑی کا اسٹاپ ہے جو ہمارے لیے ناکافی ہے برائے مہربانی اپ اوپر جا کر ہماری یہ شکایت اعلی عہدے داروں کو بتائیں کہ وہ سرہاری ریلوے اسٹیشن پر فوری طور پر ملت ایکسپریس کا اسٹاپ فراہم کریں ۔ ۔۔

