LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چکری پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چکری پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا مدعیہ مقدمہ کے مطابق مذکورہ شخص بلیک میل کر کے زیادتی کرتا رہا اور رقم لیتا رہا پولیس نے ملزم کے زیر استعمال موبائل فون اور خاتون سے لی گئی رقم سے خریدا گیا موٹرسائیکل برآمد کر لیا مذکور متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »