اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کلر سیداں میں کروڑوں مالیت کی 07 گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کلر سیداں میں کروڑوں مالیت کی 07 گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں ایس پی انعم شیر نے گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کیں ایس ڈی پی او کہوٹہ اور ایس ایچ او کلر سیداں بھی ان کے ہمراہ تھے ملزم نے رینٹ پر گاڑیاں لے کر دیگر اضلاع میں فروخت کر دی تھیں کلر سیداں پولیس نے مذکورہ مختلف اضلاح سے گاڑیاں برآمد کیا گاڑیوں کے مالکان نے آئی جی پنجاب اور سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا شکریہ ادا کیا

