گوجرانوالہ (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈاکوؤں نے 47 سالہ شخص سے بدفعلی کر ڈالی
Share
گوجرانوالہ (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈاکوؤں نے 47 سالہ شخص سے بدفعلی کر ڈالی۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ لدھے کی حدود میں دو ڈاکوؤں نے 47 سالہ شخص سے ڈکیتی کے بعد بدفعلی بھی کی، ایف آئی آر درج۔۔۔۔
اس ایف آئی آر میں مدعیِ مقدمہ کا نام اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت خفیہ رکھا گیا ہے۔
مدعی کے مطابق، وہ رات کے وقت اپنے رکشے پر مزدوری کرنے کے بعد گھر واپس آ رہا تھا کہ سامنے سے ایک گدھا گاڑی پر سوار دو ڈاکو آئے۔
اسلحہ کے زور پر مجھے روکتے ہیں اور مجھ سے کچھ نقدی، موبائل فون اور رکشے کی بیٹری لے لیتے ہیں۔۔۔۔
جاتے ہوئے ان کی نظر مجھ پر پڑی، وہ مجھے پاس ہی کھیتوں میں لے گئے، جہاں میرے ساتھ باری باری گندا فعل کیا۔۔۔۔
اب اس ساری کہانی میں ایک بات واضح ہے، اگر یہاں ایک 47 سالہ شخص جنسی زیادتی کا شکار ہو سکتا ہے تو۔۔۔ کیا میرے ملک کی بچیوں، بیٹیوں اور ماؤں کی عزت محفوظ ہے؟

