LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کامیابی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کامیابی

خصوصی عدالت راولپنڈی نے مقدمہ نمبر 73/2019 بجرم امیگریشن آرڈیننس 1979، تھانہ AHTC راولپنڈی میں ملزم احسان اللہ کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ملزم کو مدعی عبید اللہ راشد کو 46 لاکھ 30 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔

ملزم نے شہری اور اس کے اہلِ خانہ کو کمبوڈیا کے ذریعے کینیڈا بھجوانے کا جھانسہ دے کر بھاری رقم ہتھیائی تھی۔

پراسیکیوشن ٹیم:
* اصلاح الدین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل
* محمد افضل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل

تفتیشی ٹیم:
* انسپکٹر انصار عباس
* انسپکٹر جنید خیزر
* انسپکٹر طلعت نسیم

ایف آئی اے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »