LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال کی سربراہی میں واجد بھٹی سب انسپکٹر کی ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال کی سربراہی میں واجد بھٹی سب انسپکٹر کی ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی۔منشیات سپلائر گرفتار 10 کلو چرس برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے سب انسپکٹر واجد بھٹی نے ھمراہ پولیس ٹیم بڑے منشیات سپلائر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا پولیس ٹیم نے زیرحراست شخص سے 10 کلو گرام چرس برآمد کر لی پولیس کے مطابق زیر حراست شخص نے شہر بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا جبکہ زیرحراست شخص قبل ازیں منشیات کے مقدمہ میں ملوث اور ریکارڈ یافتہ ہے ۔ ایس پی راول نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »