LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی، بنی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برآمد کی کلر سیداں پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برآمد کی پیرودھائی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »