اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) [5/20, 11:31 پی ایم] بی: تھانہ نیو ٹاؤن کے ایریا میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان میں سے ایک زخمی حالت گرفتار دوسرا فرار، جعلی نمبر پلیٹ لگا موٹرسائیکل برآمد
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) [5/20, 11:31 پی ایم] بی: تھانہ نیو ٹاؤن کے ایریا میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان میں سے ایک زخمی حالت گرفتار دوسرا فرار، جعلی نمبر پلیٹ لگا موٹرسائیکل برآمد، گرفتار ملزم راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں اور گجرات کے موٹر سائیکل چوری کیس سمیت دیگر مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری ہے ،ملزمان نے ایک ہفتہ قبل نیو ٹاؤن کے علاقے سے چرائے موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ تبدیل کر رہے تھے پولیس کو دیکھتے ہی دونوں ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی پولیس کی جوابی کاروائی میں زیر حراست ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری ہے،
[5/20, 11:52 پی ایم]بی : رتہ امرال پولیس نے قتل کے مقدمہ میں تین سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار کرلیا، ملزم نے رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا تھا
[5/20, 11:57 پی ایم]بی: رتہ امرال پولیس نے دوسری کاروائی کے دوران اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا زیر حراست شخص نے تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ چاقو کے وار کر کے شہری کو زخمی کر دیا تھا
[5/21, 12:02 AM]بی: وارث خان پولیس نے باپ کو چھری کے وار سے زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنے والد کو زخمی کیا وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کر کے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا
[5/21, 12:04 AM]بی: رتہ امرال پولیس نے گلی میں گالی گلوچ سے منع کرنے پر خاتون سے دست درازی کرنے والے دو افراد گرفتار کر لیے مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست افراد نے مجھ سے دست درازی کی، میرے گھر داخل ہوئے ،سامان کی توڑ پھوڑ کی، اور سامان بھی چرا لیا، پولیس نے خاتون کی درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے مذکورہ افراد کو گرفتار کر لیا

