LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ جمعہ کو ھونے والے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفد میں سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمان اور مہر افضل دوانہ بھی شامل تھے۔ ملاقات خوشگوار اور سنجیدہ ماحول میں ہوئی، جس میں رابطوں کے تسلسل پر اتفاق کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »