راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی اسلام اباد دونوں جڑوا شہروں میں ناقص دودھ کی سپلائی جاری لوکل دکانوں سے لے کے بڑی دکانوں تک کیمیکل دودھ کی فروخت ہو رہی ہے جڑوا شہروں کے دونوں فوڈ اتھارٹی مکمل ناکام
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں ناقص دودھ کی سپلائی نہ رک سکی جڑوا شہریوں میں بیماریاں پھیلانے والا کیمیکل دودھ اخر جڑوا شہروں تک پہنچتا کیسے ہے اور یہ کن کی سرپرستی میں اتا ہے جڑوا شہریوں کا وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے سوال اور یہ دودھ عرصہ دراز سے موٹروے کے راستے سے اور جی ٹی روڈ کے راستے سے پنجاب کے مختلف شہروں سے اتا ہے اور لوکل سے لے کے بڑی دکانوں تک سپلائی کیا جاتا ہے اور وہاں سے عوام تک پہنچایا جاتا ہے اور عوام میں دل کی بڑھتی ہوئی پھیپھڑوں کی بڑھتی ہوئی بیماری کا باعث بنتا جا رہا ہے یہ کیمیکل دودھ جڑوا شہر کی عوام نے سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ناقص دودھ کی سپلائی کو نہ کہ روکا جائے بلکہ ان سپلائروں کے خلاف قانونی کروائی عمل میں لائی جائے اور اگر جو محکمے کی کالی بھیڑیں ان سے ملی ہوئی ہیں ان کے خلاف بھی قانونی کروائی یقینا بنائی جائے کیونکہ یہ جڑوا شہروں کی عوام کی زندگی کا سوال ہے

