LOADING

Type to search

National

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی میں شرکت

Share

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی میں شرکت

  کراچی میں منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ نہال ہاشمی،سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز،آئی جی سندھ سمیت بزنس کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کی شرکت

صدر ایف پی سی سی آئی نے عید ملن پارٹی کے موقع پر مختلف طبقات کی نمایاں شخصیات کو جمع کرنے پر ایس ایم تنویر کو خراج تحسین پیش کیا

انہوں نے عید ملن پارٹی کو یو بی جی کے ممتاز رہنما اور سابق صدر ایس ایم منیر کی طرف سے جاری کی گئی روایات کا تسلسل قرار دیا

صدر ایف پی سی س آئی نے بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل ،پاکستان کی موجودہ سفارتی کامیابیوں پر تفصیلی روشنی ڈالی،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »