LOADING

Type to search

National

پشاور ‏(ڈیجیٹل پوسٹ) محکمہ ایکسائز میں ڈیپوٹیشن پر تعینات انچارج انٹیلیجنس بیورو سعود گنڈاپور کی تعیناتی 8 اپریل کو پشاور ہائیکورٹ نے غیر قانونی قرار دیدیا۔

Share

پشاور ‏(ڈیجیٹل پوسٹ) محکمہ ایکسائز میں ڈیپوٹیشن پر تعینات انچارج انٹیلیجنس بیورو سعود گنڈاپور کی تعیناتی 8 اپریل کو پشاور ہائیکورٹ نے غیر قانونی قرار دیدیا۔

  آج 15 اپریل کو پشاور ہائیکورٹ نے اپنے ہی فیصلے کو 60 روز کیلئے معطل کردیا اور سعود گنڈاپور واپس اپنے عہدے پر بحال ہوگیا، لیکن موجودہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج سختی سے احکامات جاری کیے کہ ہر صورت سعود گنڈاپور کو عہدے سے ہٹا دے، کیونکہ وہ ضلع خیبر کے چند لوگوں کو بہت تنگ کررہا تھا۔

ویسے ضلع خیبر سے پشاور ایسی کیا غیر قانونی چیزیں پشاور آرہی تھی جسکو سعود گنڈاپور بار بار گرفتار کرتے اور کیسیز بناتے، یہ ایکسائز ڈپارٹمنٹ والے ہی بہتر جانتے ہیں۔

دوسری جانب محکمہ ایکسائز کے سیکرٹری نے سعود گنڈاپور کی کارکردگی اور کارناموں کی رپورٹ جاری کرکے خراج تحسین پیش کیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »