LOADING

Type to search

National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کرپا کے علاقے دروالہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کرپا کے علاقے دروالہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم

 فائرنگ کے تبادلے میں چوہدری تنویر پکھڑال عرف تیرو جاں بحق

 جاں بحق تنویر پکھڑال سابق چیئرمین چوہدری حنیف پکھڑال کے بھائی تھے

 فائرنگ کی زد میں آکر چوہدری زبیر پکھڑال کا بھائی بھی شدید زخمی

واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر طلب

 علاقے میں خوف و ہراس، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کر دیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »