LOADING

Type to search

National

مانسہرہ (ڈیجیٹل پوسٹ) سفاک قاتل گرفتار۔ ویلڈن ڈی پی او مانسہرہ ڈی ایس پی شنکیاری ایس ایچ او فیصل بٹل جن کی زبردست حکمت عملی کی وجہ سے قاتل نے گرفتاری دی

Share

مانسہرہ (ڈیجیٹل پوسٹ) سفاک قاتل گرفتار۔ ویلڈن ڈی پی او مانسہرہ ڈی ایس پی شنکیاری ایس ایچ او فیصل بٹل جن کی زبردست حکمت عملی کی وجہ سے قاتل نے گرفتاری دی اور ہم ایس پی سعید رحمان کے بھی انتہائی مشکور ہیں جو وقوعہ سے لے کر آج تک لمہ بہ لمہ ہمارے ساتھ رہے جن کی وجہ سے ہمارے حوصلے بلند رہے ایسے آفیسر ہمارے اور محکمہ کے لیئے فخر ہیں ویلڈن سر

تھانہ بٹل کی حدود 21 پرمضان المبارک کے مہینے میں پولیس انسپکٹر نصیر حسین شاہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مرکزی سفاک قاتل صادق حسین شاہ ولد مزمل شاہ کو بی بی اے کینسل ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔

جبکہ واقع میں ملوث دیگر ملزمان ( قلندر شاہ اور مزمل شاہ) میں سے ایک ملزم جیل جاچکا ہے جبکہ دوسرے ملزم نے عدالت سے بی بی اے کروا رکھی ہے۔تمام ملزمان کے خلاف رمضان المبارک میں پولیس ہیڈکانسٹیبل کو فائرنگ کرکےقتل کرنے پر زیر دفعہ 302/34 کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »