LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (اردو ٹائمز) 8 – ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تقریب آج 7 , اپریل بروز منگل الحمراء ہال ون مال روڈ لاہور شام 6 بجے لاہور آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقد ہورہی ہے

Share

لاہور (اردو ٹائمز) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 8 – ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل کے اشتراک سے 7 ، اپریل بروز منگل الحمراء ہال ون مال روڈ لاہور میں شام 6 ، بجے منعقد ہو رہی ہے – جس میں پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور بزنس کمیونٹی کی شخصیات کو انکی اعلٰی کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا جائے گا – پیر سید سہیل بخاری نے مزید بتایا کہ سماجی و ثقافتی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے نمایاں افراد و شخصیات شریک ہونگیں – ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا –
شعبہ نشرواشاعت 0323-8441997

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »