اٹک (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
Share
اٹک (ڈیجیٹل پوسٹ): پولیس کی بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
اٹک: خیبر پختونخواہ سے پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پولیس
اٹک: بین الصوبائی سمگلنگ میں ملوث وجاہت علی، محمد ذیشان اور زین العابدین گرفتار، پولیس
اٹک: سرچ پارک پکٹ پر کاروائی، گاڑی سے 142 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، پولیس
اٹک: مجموعی طور پر 3 من 22 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، پولیس
اٹک: چرس اور افیون نہایت مہارت سے روٹی کے ٹکڑوں میں چھپا کر سمگل کی جا رہی تھی، پولیس
اٹک: برآمد ہونے والی منشیات پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کی جانی تھی، ملزمان کا انکشاف
اٹک: ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ اٹک خورد میں مقدمہ درج، پولیس
اٹک: نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے بچانا اولین ترجیح ہے، ڈی پی او اٹک
اٹک: منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او اٹک
ترجمان اٹک پولیس

