راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی ضلع میں تعینات ایس ایس پی آپریشن طارق محمود کی کمانڈ سے ضلع بھر کے اہلکار اور آفسران دونوں خوش ان تعینات ہوتے ہی ضلع بھر میں عرصہ دراز سے جو تھانہ جات میں کالی بھیڑیں ایک عرصہ دراز سے اپنے علاقوں میں تعینات تھے انہیں اٹھا پھینکا اور کچھ اپنے تبادلے کروا کے ضلع سے بھاگ گئے
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تفصیلات کے مطابق اس اکرامات سے مافیہ کی کمر ٹوٹ گئی ان کے اس کام سے اہلکار اور آفسران دونوں خوش ہیں اور جس طرح ماہ رمضان میں انہوں نے اپنی صلاحیت سے مینج کیا اور جو نیب کوٹ اور لیڈر اور محرر حضرات عرصہ دراز سے مافیا بن کر بیٹھے ہوئے تھے ان کے تبادلے کیے اور ان کی اس کوشش کو عوامی حلقوں نے بڑا سراہ ایک سروے کے مطابق محکمہ پولیس کے نوجوانوں اور اہلکاروں اور افسرانوں نے خوش ائینی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہیں عرصے بعد ایسا افیسر تعینات ہوا ہے جو میرٹ پر فیصلے کرتا ہے اور سی پی او راولپنڈی ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

