LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی ملوت تین افراد گرفتار کر لیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)  پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی ملوت تین افراد گرفتار کر لیا زیر حراست افراد ٹیوٹا ہائی ایس کا ڈرائیور کنڈکٹر اور انکا ایک ساتھی شامل ہے زیرحراست افراد نے خریداری کے لیے جانے والی خاتون سے گاڑی میں زیادتی کی تھی متن مقدمہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پروسس کروایا گیا ہے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کو قبضے میں لے لیا گیا، زیر حراست افراد نے مدعیہ کی بیٹی ساس اور نند کی ایما پر اسکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کو قبضے میں لے لیا گیا متاثرہ خاتون کی ساس اور نند کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے جن سے تفتیش کر کے مقدمہ کے اصل حقائق کو یکسو کیا جائے گا ایس پی صدر انعم شیر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »