LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ، 16 سالہ لڑکے سے جنسی ذیادتی کرنے اور ویڈیو بنا کر ڈرانے دھمکانے والا ملزم گرفتار

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا معاشرتی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

تھانہ صدر کی حدود نور پور میں 16 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی ذیادتی اور ویڈیو بنا کر ڈرانے دھمکانے کا واقع پیش آیا ۔مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 376.53CPA.34 پی پی سی کے مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ صدر چودھری خالد نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزم جواد ولد حفیظ سکنہ نور پور کو گرفتار کرلیا ، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »