LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی اسلام آباد انڈسٹریل ایسو سی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری میں شرکت

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے بطور مہمان خصوصی ایسو سی ایشن کے عہدیداروں سے حلف لیا

تقریب میں وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس سمیت بزنس کمیونٹی کی نمایاں قیادت شریک ہوئی

صدر فیڈریشن نے ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر عمیس خٹک ،عامر حسین سینئر نائب صدر ،میاں عارف نائب صدر سمیت پوری ایگزیکٹو باڈی کو مبارکباد پیش کی

انہوں نے اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کو اہم ترین بادی قرار دیتے ہوئے فیڈریشن کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی

صدر ایف پی سی سی آئی نے پاکستان کے انڈسٹری سیکٹر کو درپیش مسائل پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ان کے حل کے عزم کا اظہار کیا

صدر ایف پی سی سی آئی نے زور دیا کہ پاکستان میں انڈسٹری کی بحالی کیلے اقدامات ناگزیر ہیں جن میں شرح سود میں کمی شامل ہے

پاکستان کا انڈسٹری سیکٹر معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے جو کی مکمل بحالی ناگزیر ہے

انہوں نے کہا فیڈریشن مسائل کے حل کیلے حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے ۔انڈسٹریل ایریا کی ترقی ہماری ترجیح ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »