LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آرپی او/سی پی او سیدخالد محمود ہمدانی کی تھانہ صدر بیرونی، تھانہ سول لائنز، تھانہ وویمن اور تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آرپی او/سی پی او سیدخالد محمود ہمدانی کی تھانہ صدر بیرونی، تھانہ سول لائنز، تھانہ وویمن اور تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویثرنل ایس پیز، سرکل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اورتفتیشی افسران بھی موجودتھے، آرپی او/سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »