LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بننے پر مبارک باد

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بننے پر مبارک باد

امید ہے کہ گورنر سندھ نہال ہاشمی وفاق اور صوبے میں ہم آہنگی کے لئے مؤثر کردار ادا کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

گورنر سندھ جمہوری روایات کے استحکام اور عوامی مسائل کے حل کیلئے آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

گورنر سندھ نہال ہاشمی اپنے سیاسی تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبے میں اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »